کینیڈامیں مسلمان تارکین وطن کیخلاف بڑھتی ہوئے نفرت ختم کرنے کیلئے سرکاری سطح پراشتہاری مہم کا آغاز

Jun 18, 2016

ٹور نٹو(این این آئی)کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت پر قابو پانے کیلئے ٹورنٹو شہر کی گورنمنٹ نے نئے آنے والے تارکین وطن کی مدد کرنے والی فلاحی تنظیموں کے ساتھ مل کر ایک اشتہاری مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ٹورانٹو شہر حکومت اور انٹاریو کونسل ٓاف ایجنسیز سرونگ امیگرنٹس نامی تنظیم نے شہر بھر میں تشہیری مہم کا آغاز کیا۔

مزیدخبریں