نیپرا نے بجلی کے ٹیرف میں کمی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے ٹیرف میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق نیپرا نے صارفین کیلئے بجلی کے ٹیرف میں کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق ہوا سے حاصل کی جانے والی بجلی کے ٹیرف میں 4.10 روپے جبکہ شمسی بجلی کے ٹیرف میں ایک تا 1.53 روپے فی یونٹ کمی کا فیصلہ کر لیا۔
نیپرا/ ٹیرف

ای پیپر دی نیشن