سعودی شاہی فرمان کے تحت اٹارنی جنرل اور سکیورٹی کے نئے سربراہ کا تقرر

ریاض(این این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہفتے کی صبح کئی شاہی فرمان جاری کیے ہیں،عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ہفتے کی صبح کئی شاہی فرمان جاری کیے ، نئے حکم کے تحت بیورو آف انویسٹی گیشن اینڈ پراسیکیوشن کا نام بدل کرآفس آف پبلک پراسیکیوشن رکھ دیا گیا ، اب یہ ادارہ مکمل خود مختاری کے ساتھ براہ راست فرماں روا کی نگرانی میں ہو گا۔
سعودی فرمانروا

ای پیپر دی نیشن