فاروق آباد(نامہ نگار) تحریک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدر وامیدوار حلقہ پی پی 169 رانا وحید احمد خان نے کہاہے کہ رمضا ن المبارک کا آخری عشرہ جہنم سے آزادی کا شروع ہوگیا ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس عشرہ میں شب قدر کی تلاش کیلئے شب بیدار ی کو اختیار کریں۔
حکمرانوں نے غریب مکاﺅ پالیسی اختیار کر رکھی ہے:رانا وحید خان
Jun 18, 2017