نیو یارک (نیٹ نیوز) ہالی ووڈ اداکار، پروڈیوسر اور سرگرم سماجی کارکن لیونارڈو ڈی کیپریو نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں نام آنے پر آسکر ایوارڈ واپس کر دیا۔ انہوں نے انعام میں ملنے والی دیگر کئی اشیاء بھی واپس کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔واضح رہے امریکی عدالت میں 2013 میں ان کیخلاف منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا دعویٰ دائر کیا گیا۔