اظہارتعزیت

Jun 18, 2017

لاہور(خصوصی نامہ نگار) نظام مصطفیؐ پارٹی پنجاب کے چیف آرگنائزر اور اے ٹی آئی کے سابق مرکزی صدر سید آفتاب عظیم بخاری کے بڑے بھائی کے سانحہ ارتحال پر لاہور ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری عامر سعید راں‘ ڈاکٹر اظہر محمود‘ فدا حسین ہاشمی‘ جعفر ماجد اعوان‘ النوید حیدری اور طلباء اسلام پنجاب کے ناظم محمد ارشد قادری نے اظہار افسوس کیا ہے۔

مزیدخبریں