جزا اور سزا پر یقین ہی گناہ سے بچنے کی ترغیب دلاتا ہے: مولانا فضل الرحمن بن محمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انجمن اہلحدیث لاہور کے صدر اور جامع محمدی اہلحدیث سنت نگر فردوس پارک کے خطیب مولانا فضل الرحمن بن محمد نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کا عشرہ جہنم سے نجات شروع ہو چکا ہے اس کی تیاری کرنی چاہئیے اسلام کا نظام سزا اور جزا پر یقین سے ہی قائم ہے اور یہی یقین گناہ سے بچنے کی ترغیب دیتا ہے ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینا چاہئیے کہ کیا ہم اس پر پورا اترتے ہیں اگر کوئی کمی کوتاہی موجود ہے اسے دور کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہئیے کیونکہ دنیا اور آخرت میں کامیابی کیلئے قرآن و سنت کے احکامات پر عمل کرنا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...