لندن(این این آئی)پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میںاب تک مجموعی طورپر1998ء سے14جون 2017ء تک 9ٹیموں کے خلاف 22میچ کھیلے جن میں سے10میچ پاکستان نے جیتے اور12میچ ہارے چیمپئنزٹرافی میںپاکستان کی کامیابی کاتناسب45.45 فیصدہے۔قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیااورنیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی حاصل نہ کرسکی،آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میںپاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراآسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔ انگلینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاانگلینڈکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصد ہے۔بھارت کے خلاف4میچ کھیلے 2میچ جیتے اور2 میچ ہارے بھارت کے خلاف