لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر عدالتی کمیشن کو رپورٹ مرتب کرنے کیلئے دو ماہ کی مہلت دے دی ہے. جسٹس شمس محمود مرزا نے شیزار ذکا ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں کالے ہرن کی نسل کو درپیش خطرات کی نشاندہی کی گئی ہے. سماعت کے دوران فاضل جج نے استفسار کیا کہ کالے ہرن کی نسل کے تحفظ کیلئے کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے
لاہور ہائیکورٹ نے کالے ہرن کے شکار پر پابندی کی درخواست پر رپورٹ کیلئے دو ماہ کی مہلت دی
Jun 18, 2019