کینیڈین صوبہ کیوبک نے تارکین وطن کیلئے متنازعہ امیگریشن قانون کی منظوری دیدی

مونٹریال (اے پی پی) کینیڈا کے صوبے کیوبک کی قانون ساز اسمبلی نے تارکین وطن کے لئے متنازعہ مسودہ قانون کی منظوری دیدی جس کے مطابق تارکین وطن کی درخواستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بجائے ان کے ہنر کو ترجیح دی جائے گی ۔کینیڈا کی قومی اسمبلی میں بل پر رائے شماری کے دوران 62 کے مقابلے میں 42 ووٹ آئے ۔قانون کے مطابق کیوبک کی لیبر مارکیٹ میں درکار مختلف ہنروں کے لئے غیر ملکی ہنر مندوں کو روزگار یا مواقع دینے میں فوقیت دی جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...