کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر سندھ اسمبلی نے فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے فریال تالپور جعلی اکائونٹ کیس میں نیب حراست میں ہیں سیکرٹری سندھ اسمبلی نے چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کراچی کو خط لکھ دیا متن میں کہا گیا ہے اجلاس میں فریال تالپور کی شرکت یقینی بنائی جائے۔