پنجاب حکومت نے بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں دیا: خالد جوئیہ، رائو شہباب الدین

کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ء محمد خالد جوئیہ ،سابق ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا کہ وفاق کے بعد پنجاب حکومت بھی قوم کو بجٹ میں ریلیف دینے میں برُ ی طرح ناکام رہا ۔انقلاب انقلاب کا نعرہ مارنے والے عمران خاں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ۔پی ٹی آئی حکومت نے بے روز گاری میں اضافہ کیا ۔کاروبار تباہ کئے ۔حکومت اس بجٹ کے بعد چند دنوں کی مہمان بن چکی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن