سلمان ظفر کی زیرصدارت انصاف لیبرونگ سنٹرل پنجاب کا اجلاس

لاہور(نیوز رپورٹر)انصاف لیبرونگ سنٹرل پنجاب کے صدر سلمان ظفر کی صدارت میں عہدیداران کا اجلاس ہوا، سنٹرل پنجاب کے عہدیداران نے شرکت کی، اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ سنٹرل پنجاب لیبرونگ کے جنرل سیکرٹری طاہر اقبال چوہدری کو فوری طور پر تنظیمی کام سے روک دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن