بھارت، بوسہ دے کر کرونا کا علاج کرنیوالا شخص خود وائرس سے ہلاک

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی میڈیا کے مطابق ہاتھوں پر بوسہ دے کر کورونا وائرس کا علاج کرنے والا اسلم خود بھی وائرس سے متاثر ہو گیا اور اگلے ہی روز اس کی موت بھی واقع ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن