1گھنٹے میں2ہزار8سو 6بار پْش اَپس کرکے گنیز ریکارڈبنا ڈالا

Jun 18, 2020

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو پْش اَپس کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن طویل دورانیہ تک ہزاروں بار پْش اَپس کرنا اور عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ایک گھنٹے کے دوران پچاس نہ سو بلکہ پورے 2,806بار پْش اَپس لگانے کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

مزیدخبریں