لاہور(خصوصی رپورٹر)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف،شہبازشریف اور مریم نواز کے متعلق آپ کے الفاظ کم ظرفی اور گھٹیا ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں۔اگر آپ نے مریم نواز کے متعلق آئندہ ایسے الفاظ استعمال کیے تو آپ کو سیالکوٹ واپس چھوڑ کے آئیں گے