بینظیر بھٹو نے ملک، جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جان دی: ارشاد اللہ سندھو 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)  بینظیر بھٹو نے ملک جمہوریت کی مضبوطی اور عوام کی خوشحالی کے لیے جدوجہد کرتے ہوئے اپنی جان دے دی وہ جرآت مند اور بہادر خاتون تھیں ملک میں جو جمہوری حکومتوں کا تسلسل ہے اس کے پیچھے بینظیر بھٹو کا خون شامل ہے اج ان کی سالگرہ کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی ضلع گوجرانوالہ کے جنرل سیکریٹری چوہدری ارشاد اللہ سندھو نے بے نظیر بھٹو کی 65ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ، آنیوالادور پیپلزپارٹی کاہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...