جمعیت طلبہ عربیہ لاہور کی تنظیم نو کیلئے اجلاس، ذمہ داران کا تقرر کر دیا گیا 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیت طلبہ عربیہ لاہور کی تنظیم نو کیلئے اجلاس منصورہ لاہور میں منعقد ہو اجس کی صدارت جے ٹی اے شمالی پنجاب کے منتظم محمد ارشد اور منتظم لاہور اسامہ یحییٰ نے کی۔ اجلاس میں سیشن 2021۔22 کے لئے ذمہ داران کا تقرر کیا گیا جس میں اراکین لاہور سے مشاورت کے بعد عماد الحق یونس کو رواں سیشن کے لئے امین(سیکرٹری جنرل ) مقرر کیا گیا جبکہ ان کے ساتھ عمر خان،علی حمزہ اور صلاح الدین کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...