افغانستان : جھڑپیں تیز، 100 طالبان، 20 کمانڈوز سمیت 90 اہلکار ہلاک 

کابل (شہنوا+ نوائے وقت رپورٹ) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں جھڑپیں تیز ہو گئیں۔ 23 گھنٹے میں 100 طالبان اور 90 افغان اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ فریقین نے  اپنے جانی نقصان کی تعداد نہیں بتائی۔ افغانستان میڈیا کے مطابق طالبان نے افغان صوبے فریاب میں حملہ کر کے افغان سپیشل فورسز کے 20 کمانڈوز ہلاک اور 6 زخمی کر دیئے۔ صوبہ بلخ میں خودکش حملے میں 3 افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن