مزارات پر پارکنگ‘ جوتوں و بیت الخلاء کے پیسے نہ لینے سے محکمہ اوقاف سالانہ 20 کروڑ روپے سے محروم ہو گا 

Jun 18, 2021

لاہور (خصوصی نامہ نگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان کی جانب سے مزارات پر زائرین سے پارکنگ، جوتوں اور بیت الخلاء کے پیسے وصول کرنا غیر قانونی قرار دینے کے بعد محکمہ اوقاف آئندہ مالی سال سالانہ 20 کروڑ روپے یعنی دس فیصد آمدنی سے محروم ہو جائے گا۔

مزیدخبریں