اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شہباز شریف کی 3 دن کی تقریر کو اسد عمر نے ایک گھنٹے میں اھیڑ دیا۔ اسد عمر نے شہباز شریف کے ایک ایک سوال کا جواب دیا۔ ایسا لاجواب کیا کہ شہباز شریف آنکھوں میں نہیں دیکھ پا رہے تھے۔
شہباز شریف کی تین دن تقریر کو اسد عمر نے ایک گھنٹے میں ادھیڑ دیا: فواد چودھری
Jun 18, 2021