نسلی امتیاز‘بنگلہ دیشی کرکٹر شیخ جمال ‘ٹیم منیجر سلطان محمود کو پچاس ‘پچاس ہزار ٹکہ جرمانہ

Jun 18, 2021

لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کرکٹرصابر رحما ن کو لیگ میچ میں حریف کرکٹر شیخ جمال عرف سنی کے ساتھ نسلی امتیاز برتنے اور ان پر پتھر پھینکنے پر 50ہزار ٹکہ جرمانہ عائد کیا ہے ۔ کلب کے منیجر سلطان محمود کو پچاس ہزار ٹکہ جرمانہ کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں