کتاب ہدایت 

Jun 18, 2022

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 O اور آپ کا رب بالکل غنی ہے رحمت والا ہے‘ اگر وہ چاہئے تو  تم سب کو اٹھا لے اور تمہارے بعد جس کو چاہئے تمہاری جگہ آباد کر دے جیساکہ تم کو ایک دوسری قوم کی نسل سے پیدا کیا ہےO 

مزیدخبریں