مہنگائی کا جن بے قابو ،قوم عمران خان کی قیادت میں متحد ہے: بلال اسلم

Jun 18, 2022


لاہور( نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بلال اسلم بھٹی نے گزشتہ روز ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے اور ظالم حکمرانوں نے قوم کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پوری دنیا کل دیکھے گی کہ پوری قوم مہنگائی کے خلاف چیئرمین عمران خان کی قیادت میں متحد ہے۔ 

مزیدخبریں