علامہ اقبال کا گھریلو نشست میں اظہار خیال

دراصل اس بات کی بڑی ضرورت ہے کہ نئے تجربات کے ساتھ ساتھ پرانے تجربات کو نظر انداز نہ کیا جائے۔ نظری علوم میں تو ایسا کم ہوتا ہے لیکن ان علوم کے عملی اطلاق میں یا جب ان کی بنا پر کسی من کی تشکیل ہوتی ہے تو یہ غلطی اکثر سرزدہ ہو جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن