روزنامہ نوائے وقت کے رحیم یار خان  میں  نمائندے چوہدری بشیر احمد کے بڑے بھائی چوہدری شبیر احمد انتقال کر گئے  

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) رحیم یار خان میںروزنامہ نوائے وقت کے نمائندے چوہدری بشیر احمد کے بڑے بھائی چوہدری شبیر احمد بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں  مرحوم کی نمازجنازہ   نماز مغرب کے بعد ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی شخصیات ، صحافیوں سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
 انتقال

ای پیپر دی نیشن