رحیم یار خان (نوائے وقت رپورٹ) رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکو¶ں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے ۔تھانہ بھونگ کے ایس ایچ او کے مبینہ ہتک آمیز رویے کے خلاف اہلکاروں نے احتجاج کیا اور ڈیوٹی سے انکار کر دیا۔ آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
ڈیوٹی سے انکار
کچے میں ڈاکو¶ں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
Jun 18, 2023