لاہورہائی کورٹ میں بحال ہونے والے جسٹس اعجازاحمد چودھری اورجسٹس اقبال حمید الرحمان نے اپناچارج سنبھالا جسٹس خواجہ محمد شریف کو چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ بنائے جانے کاامکان ہے سندھ ہائی کورٹ میں بحال ہونے والے جسٹس مقبول باقراورجسٹس مشیرعالم نےبھی چارج سنبھال لیاہے پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجازافضل بھی بحال ہوئے ہیں۔اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ جسٹس اعجازافضل چوبیس مارچ کوچارج سنبھالیں گے.