کویت: کیپٹن ر صفدر اور ڈاکٹر ضہور اعوان کی پاکستانی تارکین وطن اور مسلم سنٹر ن کے ارکان کو مبارکباد

کویت (نمائندہ خصوصی) ہومیو ڈاکٹر ظہور اعوان نے کویت میں مقیم تمام پاکستانی تارکین وطن کو مبارکباد دی ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں۔ آپس میں مل جل کر رہیں اور اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کریں۔ گزشتہ شب ٹیلی فون پر کیپٹن (ر) صفدر نے کویت میں تمام پاکستانیوں اور خاص طور پر مسلم سنٹر (ن) کے قائدین کو مبارکباد دی ہے۔ ہومیو ڈاکٹر ظہور اعوان نے پاکستان میں 16 کروڑ عوام کو خراج تحسین پیش کیا۔

ای پیپر دی نیشن