لندن(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنے عقیدت مندوںاور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کو ہدایت کردیں کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔
الطاف حسین