بغداد(اے پی اے ) عراق پر امریکہ کی زیر قیادت اتحادیوں کے حملے کے بعد 10 سالوں میں 112,000 شہری مارے گئے، برطانیہ کے عراق میں ہلاکتوں کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے (آئی بی سی) گروپ کے مطابق صدام حسین کو ہٹانے کے لئے عراق پر 2003ءمیں امریکہ کی زیر قیادت اتحادیوں کے حملے کے بعد 10 سالوں میں کم از کم 112,000 شہری ہلاک ہو گئے۔
عراق :امریکی جارحیت کے بعد 10 سال میں 174,000 شہری مارے گئے
Mar 18, 2013