کراچی (نوائے وقت نیوز) کراچی میں کورنگی کے علاقے گودام چورنگی کے قریب روئی کے گودام میں گذشتہ روز لگنے والی آگ پر 22 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی تھی۔ شہر بھر کے فائر ٹینڈر اور واٹر براو¿زر طلب کرلئے گئے تھے۔
کراچی/آگ