مشرف کو قتل کر نےوالا انعام کا ہی حقددار نہےں‘ ہمارا تاحےات مہمان بھی ہو گا : شاہ زین بگٹی

 لاہور (آئی اےن پی) جمہو ری وطن پارٹی کے بانی نواب اکبر بگٹی کے پوتے شاہ زےن بگٹی نے کہا ہے کہ پروےز مشرف کا قتل کر نےوالا صرف انعام کا حقددار نہےں ‘تاحےات ہمار مہمان بھی ہو گا‘ سلےکشن نہےں ‘الےکشن ہوا تو پھر ہم بھر پور کامےابی حاصل کرےنگے“ ڈےرہ بگٹی کے مہاجر ےن کی باعزت واطن واپسی کےلئے الےکشن کمےشن اور سپر ےم کورٹ تک جا ئےں گے۔ مےں ڈےرہ بگٹی‘ نصےر آباداور جعفر آباد سے انتخابات مےں حصہ لوں گا ‘شر ےف برداران کے ساتھ بہت خوشگوات تعلقات ہےں‘ وےنا ملک کو کبھی اپنی پارٹی مےں شمو لےت کی دعوت نہےں دی ۔ گزشتہ روز اپنے اےک انٹر وےو میں شاہ زےن بگٹی نے کہا کہ مےں نے آج تک اپنے دادا جےسا باکمال شخص نہےں دےکھا ۔


شاہ زین بگٹی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...