بروقت انتخابات کی طرح بروقت انصاف بھی ناگزیر ہے: ناصر اقبال خان

Mar 18, 2013

لاہور (خبر نگار) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمد ناصر اقبال خان، سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر میاں ذوالفقار راٹھور، شیخ طلال امجد و دیگر نے کہا ہے کہ بروقت انتخاب کی طرح بروقت احتساب اور بروقت انصاف بھی ناگزیر ہے۔ کئی کئی برس معمولی اور سنگین مقدمات کی سماعت ہوتی ہے جبکہ انصاف کے منتظر لوگ ابدی نیند سو جاتے ہیں۔ دھونس، دھاندلی اور بدعنوانی کی طرح ناانصافی بھی انسان بلکہ معاشرے کیلئے کینسر کی طرح ہے۔ 

مزیدخبریں