ایف بی آر متنازعہ ایس آر او فوری واپس لے: عرفان قیصر شیخ

Mar 18, 2013

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری کے سابق صدر عرفان قےصر شےخ نے فےڈرل بورڈ آف رےونےوسے اپےل کی ہے کہ وہ 98(1) ایس آر او فوری طور پر واپس لےں۔ اُنہوں نے کہا کہ اس ایس آر او سے تاجر برادری کی اےک بہت بڑی انوسٹمنٹود ہولڈنگ ٹیکس کی شکل مےں بلاک ہوجاتی ہے جس سے اُنکو اپنا کاروبار چلانے مےں شدےد دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اُنہون نے مزےد کہا کہ اس ایس آر او کا مطلب غیر دستاویزی طبقے کو فائدہ پہنچانا ہے لہٰذا اس ایس آر او کوتاجر برادری سے مشاورت کے بعد جلد سے جلد واپس لےاجائے۔

مزیدخبریں