لاہور(آئی اےن پی) پنجاب اسمبلی مےں قائد حزب اختلا ف راجہ رےاض احمد نے پارلےمانی پارٹی کا اجلاس (کل)منگل کو طلب کر لےا ۔ بتاےا گےا ہے کہ پنجاب اسمبلی مےں کل12بجے ہونےوالے پارلےمانی پارٹی کے اجلاس مےں آئندہ انتخابات صوبائی نگران حکو مت کے قےام اور اہم سےاسی امور کے حوالے سے مختلف تجاوےز پر غور اورآئندہ کی حکمت عملی طے کی جا ئےگی ۔