کراچی (خصوصی رپورٹ) چناب نگر میں مقتول باغی قادیانی رہنما احمد یوسف کے گھر میں دینی مدرسہ کھل گیا۔ امت رپورٹ کے مطابق اس مکان پر قادیانی کئی بار قبضے کی کوشش کر چکے ہیں۔ ورثا نے تنگ آ کر کرائے پر دیا تو قادیانی مذموم ہتھکنڈوں پر اتر آئے۔ چناب نگر کے پولیس افسروں کو بھی ساتھ ملا رکھا ہے۔