لبنان : خودکش کار بم دھماکہ حزب اللہ کے عہدیدار سمیت 4 ہلاک

Mar 18, 2014

بیروت(نیوز ایجنسیاں) لبنان کے شام کی سرحد کے نزدیک علاقے وادی بقاء میں ایک پیٹرول سٹیشن پر خود کش کار بم حملے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔ قصبے النبی  خودکش حملہ آور نے اتوار اور سوموار کی درمیانی شب بارود سے بھری کار کو دھماکے سے اڑایا ہے۔

مزیدخبریں