افغانستان:برطانوی فوج دو اڈوں تک محدود

کابل (بی بی سی) افغانستان سے برطانوی فوج کا انخلا اختتامی مرحلے پر ہے اور اب وہ افغانستان کے دیگر علاقوں سے نکل کر صوبہ ہلمند کے دو اڈوں تک محدود ہوگئی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق برطانوی فوجی دستوں کا ہیڈکواٹر ہلمند میں واقع کیمپ باسشین ہے۔ افغانستان میں جنگ کے عروج کے عرصے میں وہاں برطانیہ کے دس ہزار فوجی 137 اڈوں میں تعینات تھے جبکہ اب دو اڈوں میں کل 4000 برطانوی فوجی رہ گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...