لاہور (نامہ نگار) رات گئے لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کھمبے سے ٹکرا گئی جس سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ہربنس پورہ: موٹر سائیکل کھمبے سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق
Mar 18, 2014