لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا جائزہ لینے کیلئے 64 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ اپوزیشن نے کمیٹی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرواتے ہوئے کمیٹی کے قیام پر بح کروانے کا مطالبہ کردیا۔
صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کا جائزہ لینے کیلئے 64 رکنی کمیٹی بنا دی
Mar 18, 2014