قومی زبان تحریک کے وفد کی سراج الحق سے ملاقات‘خیبر پی کے میں اردو میڈیم کرانے کا مطالبہ

Mar 18, 2015

لاہور (پ ر) قومی زبان تحریک کے مرکزی صدرڈاکٹر محمد شریف نظامی کی قیادت میں وفد نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ملاقات کی اور بتایا کہ تحریک انصاف نے خیبر پی کے انگلش میڈیم نافذ کر دیا ۔ جماعت اسلامی کو چاہیے کہ وہ اسے ختم کروائے۔

مزیدخبریں