لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب کے 1700تعلیمی ادارے سربراہوں کے بغیرچل رہے ہیں، محکمہ تعلیم نے 31مارچ تک مطالبات نہ مانے تو7اپریل سے احتجاج کا سلسلہ شروع کردیں گے۔اساتذہ تنظیموں کے سربراہان نے ان خیالات کااظہار رانا محمد ارشد صدر نیشنلائزڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میںکیا گیا۔