زندہ جلائے جانیوالے حافظ نعیم کے ورثاء سے علماء کی ملاقات‘تعاون کی یقین دہانی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہل حدیث کے وفد نے یوحنا آباد میں مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں جلائے جانے والے حافظ نعیم کے ورثاء سے للیانی میں ملاقات کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حافظ نعیم کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن