لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ لاہور سے عمران خان کی قیادت میں شروع ہونیوالی تحر یک ملکی تقدیر بدل دے گی سمن آبا دٹاؤن کے کارکنوں کے وفود سے گفتگو میں انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی و عوامی جماعت ہے۔