جلائو گھیرائو‘توڑ پھوڑ کرنیوالے رعایت کے مستحق نہیں: جماعت اسلامی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ ،صوبائی امیر ڈاکٹر سید وسیم اختراور جنرل سیکرٹری نذیر احمد جنجوعہ ، میاں مقصود نے سانحہ یوحنا آباد اور پرتشدد واقعات پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ شہر میں امن وامان کے قیام کویقینی بنائے، دوافراد کوزندہ جلادیناانتہائی ظالمانہ اورقابل مذمت ہے۔جلائو گھیرائو‘توڑ پھوڑ کرنیوالے رعایت کے مستحق نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...