متاثرین سانحہ یوحنا آباد سے پرامن رہنے کی اپیل

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلحہ برکی ،رائو شہاب الدین اور کوآڈینیٹروزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری نواز نے کہا ہے کہ سانحہ یوحناآباد پر احتجاج کرے والوں سے اپیل ہے کہ وہ پر امن رہیں اور اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کرائیں یہ

ای پیپر دی نیشن