الطاف کیخلاف مقدمہ، حکومت کا برطانیہ سے رابطے کا فیصلہ، سکاٹ لینڈ یارڈ کو ثبوت دیئے جائینگے: ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الطاف حسین کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد حکومت نے برطانیہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سکاٹ لینڈ یارڈ کو دھمکیوں کے ثبوت فراہم کئے جائیں گے۔ وزارت داخلہ برطانوی حکومت سے رابطے کے فرائض انجام دیگی۔

ای پیپر دی نیشن