نائن زیرو سے گرفتار ہونیوالے الطاف حسین کے بھانجے کو رہا کر دیا گیا

Mar 18, 2015

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکزی آفس اور ہیڈکوارٹرز نائن زیرو سے حراست میں لئے گئے الطاف حسین کے بھانجے کو رہا کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عزیز انصاری کو رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لیا تھا۔ نائن زیرو پر چھاپے کے بعد رہا ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔

مزیدخبریں