خواجہ سرائوں کے مسائل پر مبنی ڈرامہ ’’تیسری دھن‘‘کل سے الحمرا میں شروع ہوگا

لاہور( کلچرل رپورٹر ) خواجہ سرائوں کے مسائل پر مبنی ڈرامہ’’تیسری دھن‘‘کل سے الحمرا میں شروع ہوگا ۔اس مناسبت سے ’’اولوموپولو میڈیا‘‘ میں پریس کانفرنس ہوئی جس میں ڈرامے کی ڈائریکٹر کلیئر پیمنٹ اور ارم ثنا کے ساتھ ساتھ کنول کھوسٹ،ڈاکٹر شہناز خاں اور نیلی رانا موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن